ANP Lajbouk
07/04/2026
عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما، سابق صوبائی وزیر اور سابق ضلعی صدر ایوب خان اشاڑی کے گھر پر گزشتہ رات نامعلوم افراد کی فائرنگ کا واقعہ نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔
اے این پی لاجبوک نے اس بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
04/04/2026
چارسدہ:
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے محمد ناڑی میں اپنی خالہ اور عثمان خان و عباس خان کی والدہ کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔ انہوں نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے تعزیت اور فاتحہ خوانی بھی کی۔ ضلعی صدر شکیل بشیر خان عمرزئی، جنرل سیکرٹری شہزاد الدین، تحصیل صدر گوہر ایوب خان سمیت دیگر اراکین بھی موجود تھے۔
03/04/2026
ایمل ولی خان کی صرف ایک پریس کانفرنس
پیٹرول 80 روپے سستا ۔
عوام کے حقیقی غمخوار یہی ھے بس پہچاننے کی دیر ہے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dir