GNN

GNN

Share

Photos from GNN's post 03/06/2026

امیر جماعت اسلامی خیبر پختون خوا شمالی عنایت اللہ خان کا ٹیلی نار افس پشاور کا دورہ

Telenor Pakistan کے ریجنل آفس پشاور میں ضلع اپر دیر میں
عنایت اللہ خان نے عوام کو درپیش نیٹ ورک اور مواصلاتی مسائل پر تفصیلی گفتگو کی۔

ملاقات کے دوران کمزور نیٹ ورک، انٹرنیٹ سروس میں رکاوٹوں کے باعث رابطوں میں پیش آنے والی مشکلات کو اجاگر کیا گیا۔
ٹیلی نار حکام نے آگاہ کیا کہ نیٹ ورک کی بہتری کے لیےملاکمڈ ڈویژن میں 32 نئی بیٹری بینکس نصب کی گئی ہیں، 10 نئے جنریٹرز فراہم کیے گئے ہیں جبکہ 33 جن سیٹس کی اوورہالنگ مکمل کی گئی ہے تاکہ بجلی کی بندش کے دوران بھی سروسز بہتر انداز میں جاری رہ سکیں۔

اجلاس کی صدارت محمد عرفان نے کی۔ ٹیلی نار پاکستان نے یقین دہانی کرائی کہ عوامی مفاد اور بہتر مواصلاتی سہولیات کی فراہمی کے لیے پورے مالاکنڈ ڈویژن میں سنجیدہ اور مؤثر اقدامات جاری رکھے جائیں گے

03/06/2026
Want your business to be the top-listed Media Company in Dir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Dir