Mc.Dinga
08/10/2022
حکو مت پنجاب کی ہدایت کے مطابق میونسپل کمیٹی ڈنگہ میں عید میلاد النبی کے حوالہ سے محفل قرات, محفل نعت کے مقابلہ جات منعقد کیے گے. جس میں ایم پی اے میاں احتر حیات صاحب مہمان خصوصی تھے. محفل کی قیادت چیف آفیسر چوہدری ارباب عارف و مستنصر محمود سب انجینر ,ماجد رفیق میونسپل آفیسر فنانس نے کی.محفل کے اختتام پر پوزیشن ہولڈر شرکاء میں انعمات تقسیم کیے گے.
08/01/2022
چیف آفیسر میونسپل کمیٹی ڈنگہ چوہدری ارباب عارف کا میونسپل سب انجینئر اور سینٹری سپروائزر کے ہمراہ ڈسپوزل اسٹیشن اورسلاٹر ہاوس کا وزٹ. اس کے علاوہ شہر کے مختلف علاقوں کی صفائی چیک کی. سینٹری سپروائزر کو روزانہ کی بنیاد پر صفائی کروانے کی ہدایات جاری کیں.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Dinga