SparkInnovate

SparkInnovate

Share

22/09/2025

اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو
اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا۔

15/01/2024

میں گھاگرا پہنے، سر پہ حجاب لیے، نظریں جھکائے اگر تم کو ایک کمزور لڑکی دِکھتی ہوں تو سنو جاناں___!!! میں بپھر جاؤں تو عرب کے صحراؤں کی شیرنی ہوں۔ تڑپ جاؤں تو مشرق و مغرب کو جھلسا کے رکھ دوں۔ اکڑ جاؤں تو ماؤنٹ ایورسٹ کی طنابیں کھینچ کے رکھ دوں۔ ہاں میں ایک باحیا مشرقی لڑکی ہوں جو گلیوں نظریں جھکائے چلتی ہے۔ لیکن حضور ایک بار بھی آنکھ اٹھانے سے سوچ لینا میں صحراؤں کی وسعت سمیٹے ایک بپھری ہوئی شیرنی ہوں جو مچل بیٹھے تو پہاڑوں کو تہہ و بالا کرکے رکھ دے۔ S∆MI

Want your business to be the top-listed Media Company in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Rangpur Adda
Dera Ismail Khan
29206