Senior Graphics

Senior Graphics

Share

05/02/2025

یوم یکجہتی کشمیر – 5 فروری

آئیے آج کے دن اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں جو اپنی آزادی اور حقِ خودارادیت کے لیے قربانیاں دے رہے ہیں۔ کشمیر صرف ایک زمین کا ٹکڑا نہیں بلکہ ایک جغرافیائی، تاریخی اور انسانی مسئلہ ہے جسے دنیا کو تسلیم کرنا ہوگا۔

ہم کشمیری عوام کی جدو جہدِ آزادی کو سلام پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد آزادی کی نعمت عطا فرمائے۔ آمین!

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Dera Ismail Khan