CCMS
11/05/2026
الحمداللہ
ZAA Foundation کی طرف سے CCMS Academy میں انگلش کی کلاسز مارننگ اور ایوننگ دونوں اوقات میں باقاعدگی کے ساتھ جاری ہیں۔ طلباء کی بہتر رہنمائی اور معیاری تعلیم کے لیے روزانہ چار کلاسز کا باقاعدہ اہتمام کیا جاتا ہے۔
ہم ZAA Foundation کی جانب سے تمام اساتذہ کرام، منسلک احباب، CCMS Academy اور ELP کی ٹیم کے انتہائی ممنون اور مشکور ہیں، جن کی محنت، تعاون اور اخلاص کی بدولت یہ تعلیمی سفر کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
اللہ تعالیٰ سب کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور اسے قوم کے بچوں کے لیے نفع بخش بنائے۔ آمین
Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the school
Telephone
Website
Address
Dera Ismail Khan
22222