Mailk Rizwan Offical

Mailk Rizwan Offical

Share

17/06/2025

ملک قاہم نمبردار خوش گوار موڈ میں

Photos from Mailk Rizwan Offical's post 01/03/2025

اسلام علیکم دوستوں
اس دن بارش کے بعد آڑہ روڈ ڈیری فارم سے جلیبی موڑ تک کے حالات بہت خراب ہے اس روڈ سے رکنو ناصر باغ۔بگوانی جنوبی اور کئ گاوں کی عوام یہاں سے گزرتے ہے روڈ کی تصویریں آپ کے سامنے ہے ہماری وزیر اعلی علی امین خان اور گورنر فیصل کریم کنڈی اور جے یو ائ کے مولانا برادران اور سردار فتح اللہ خان میاں خیل ہمارے مسہلے کو حل کریں اور اس روڈ سے لوگوں کو بازار جانے اور اگر مریض ہو تو لوگوں کے لیے مزید مشکلات کا سامنا ہوتا ہے ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ ہمارے سیاسی اس روڈ کی مرمت کرواہیں سب دوست پوسٹ کو ذیادہ سے ذیادہ شیہر کرے اور اپنی آواز خود بنیں تا کہ روڈ کا مسہلہ حل ہو جاے شکریہ
منجانب اہلیان علاقہ

27/10/2024

Old memory 2014
My pic♥️♥️♥️♥️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Ruknow
Dera Ismail Khan