Dera Updates
پروا میں پچھلے تین دہائیوں سے گلیوں کی تعمیر و مرمت نہ ہونے اور نکاسی آب کے مسائل کو مستقل بنیادوں پر حل نہ کرنے کی وجہ سے پروا شہر کی گلیاں بارش کے بعد کیچڑ سے بھر جاتی ہیں جبکہ نکاسی کا سارا پانی باہر نکلنے کے بجائے پروا شہر ہی میں گھومتا پھرتا ہے جس کی وجہ سے گلیاں کسی گندے تالاب کا منظر پیش کرتی ہیں
Dera Updates
تحصیل ہیڈکوارٹر پروا کے محلہ شرقی آبادی جھوک ماچھی شرقی روڈ پر جہاں سے پورے پروا شہر کی نکاسی کا پانی ہوکر گزرتا ہے جو نکاسی آب کے لئے نالہ بنایا گیا ہے بالکل چھوٹا ہے جو اتنی بڑی نکاسی کا بہاؤ برداشت نہیں کرسکتا گذشتہ رات کی بارش کے باعث اس نالے کا سارا پانی قریبی محلہ کے گھروں اور مدرسہ میں بھی داخل ہوا جبکہ قریبی کھڑی گندم کی فصلات میں بھی داخل ہوکر نقصان کا باعث بن رہا ہے لوگوں کا کہنا کے کئی بار ٹی ایم اے پروا اور انتظآمیہ سے رابطہ کرچکے ہیں لیکن مسئلہ حل تو درکنار نالے کی صفائی تک نہیں کی جاتی اگر مسئلہ حل نہ کیا گیا تو مجبوراً نکاسی کے نالے کو بند کر دیں گے مکمل رپورٹ وڈیو میں۔۔۔۔
Dera Updates
20/03/2026
اوقات نماز عیدالفطر تحصیل پروآ
29رمضان مبارک
Dera Updates
28رمضان مبارک
Dera Updates
27رمضان مبارک
Dera Updates
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Dera Ismail Khan
29230