Aqwal-e-Zarin

Aqwal-e-Zarin

Share

10/12/2024

یاد:
جس نے ایک قتل کیا اس نے پوری انسانیت کو قتل کیا.
انسان کیمرے کی آنکھ سے تو ڈرتا ہے لیکن ان کراماً کاتبین فرشتوں سے نہیں ڈرتا جو دیکھ رہے ہیں، سن رہے ہیں اور لکھ رہے ہیں
اللہ تعالیٰ ہدایت دے۔
انسان کو انسانیت دے۔
R.S.B

10/12/2024

یاد:
قرآن مجید نے ساس اور سسر کو والدین قرار دیا ہے .
اے پاک ذات ! میرے والدین کی مغفرت فرما جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما.
انکی قبریں جنت کی کیاریوں میں سے ہوں .
بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے ۔
آمین یارب العالمین ۔
R.S.B

Want your school to be the top-listed School/college in Daska?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Pakiatan
Daska
51140