Power Teslaa Engineering Pvt Ltd

Power Teslaa Engineering Pvt Ltd

Share

Photos from Power Teslaa Engineering Pvt Ltd's post 12/06/2026

الْحَمْدُ لِلّهِ رَبِّ الْعالَمینَ.. ایک اور 12 کلوواٹ کا سولر سسٹم ہم نے طہ میر (Taha Mier) صاحب کے گھر پر انسٹال کر دیا گیا... یہ 12 کلوواٹ کا جدید ترین سولر سسٹم سیالکوٹ کینٹ میں لگایا ہے ... جس میں سب سے جدید ترین سولر پینلز لونگی ایموٹین این ٹائپ 645 واٹ کے ھیں جس کی 25 سال کی وارنٹی ھے اور انورٹر سولس 12 کلوواٹ ہائبرڈ انورٹر مع 16 کلوواٹ آور ڈائنس لیتھیم بیٹری (12kw solis hybrid inverter and 16kwh dyness lithium battery) انسٹال کیا ہے . یہ سسٹم IP65 ھے اور وایفائے کے ساتھ ھے اور آپ اپنے موبائل فون پر 24 گھنٹے ڈیٹا کا انالیسز کر سکتے ہیں ۔ اور اس کی 5 سال کی گارنٹی ہے.. یہاں پر سٹرکچر ھم نے ایلیویٹڈ انسٹال کیا ہے. یہ سولر سسٹم آپ کو 2100 یونٹس ماہانہ دے سکتا ہے... اس سولر سسٹم سے آپ ایک مہینہ میں 50 سے 60 ہزار تک کی بچت کر سکتے ہیں اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ اب یقینی ہے، اور آپ 4 سالوں میں اس کی َقیمت پوری کر لیتے ہیں.. اور یہ سسٹم 15 سال تک آسانی سے چل سکتا ہے.. باقی فیصلہ آپ نے کرنا ہے. جتنی جلدی آپ لگوا سکتے ہیں لگوا لیں کیونکہ ابھی سولر سسٹم کافی مناسب قیمت میں ھے...
اگر آپ ایک اچھا اور پائیدار سولر سسٹم لگانا چاہتے ہیں تو پاور ٹیسلا انجینئرنگ پرائیویٹ لمیٹڈ (Power Teslaa Engineering Pvt Ltd) سے رابطہ کر سکتے ہیں...
ہمارا یقین: حفاظت، کوالٹی اور پائیداری!
رابطہ نمبر: 03416707295، 03107878501

08/06/2026

الْحَمْدُ لِلّهِ رَبِّ الْعالَمینَ.. ایک اور 16 کلوواٹ کا سولر سسٹم ہم نے انسٹال کر دیا گیا... یہ 16 کلوواٹ کا جدید ترین سولر سسٹم پکا گڑھا سیالکوٹ میں لگایا ہے ... جس میں سب سے جدید ترین سولر پینلز لونگی ایموٹین این ٹائپ 645 واٹ کے ھیں جس کی 25 سال کی وارنٹی ھے اور انورٹر گڈوی (GoodWe) کے 8 کلوواٹ کے دو عدد ہائبرڈ انورٹر مع پائلن ٹیک (Pylontech) کی 16 کلوواٹ آور کی دو عدد لیتھیم بیٹریاں (8kw two nos GoodWe hybrid inverters and two nos 16kwh Pylontech lithium batteries) انسٹال کیے ہیں . یہ سسٹم IP65 ھے اور وایفائے کے ساتھ ھے اور آپ اپنے موبائل فون پر 24 گھنٹے ڈیٹا کا انالیسز کر سکتے ہیں ۔ اور انورٹر کی 5 سال جبکہ بیٹریاں 10 سال کی وارنٹی کے ساتھ ہیں.. یہاں پر سٹرکچر ھم نے ایلیویٹڈ انسٹال کیا ہے. یہ سولر سسٹم آپ کو 2600 سے 2800 یونٹس ماہانہ دے سکتا ہے... اس سولر سسٹم سے آپ ایک مہینہ میں 85 ہزار سے 1 لاکھ تک کی بچت کر سکتے ہیں اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ اب یقینی ہے، اور آپ 4 سالوں میں اس کی َقیمت پوری کر لیتے ہیں.. اور یہ سسٹم 15 سال تک آسانی سے چل سکتا ہے.. باقی فیصلہ آپ نے کرنا ہے. جتنی جلدی آپ لگوا سکتے ہیں لگوا لیں کیونکہ ابھی سولر سسٹم کافی مناسب قیمت میں ھے...
​We believe in safety, quality work and sustainability.
​اگر آپ ایک اچھا اور پائیدار سولر سسٹم لگانا چاہتے ہیں تو پاور ٹیسلا انجینئرنگ پرائیویٹ لمیٹڈ (Power Teslaa Engineering Pvt Ltd) سے رابطہ کر سکتے ہیں...
رابطہ نمبر: 03416707295 , 03107878510

Want your business to be the top-listed Engineering Company in Daska?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Shop 6, Galla Mughal Hospital Wla, Near Boys Degree College Daska
Daska
51010

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00