Pak Cyber Tek

Pak Cyber Tek

Share

05/06/2026

کوئی بھی اسکول گرمیوں یا سردیوں کی چھٹیوں کی فیس وصول نہیں کر سکتا۔ اگر کوئی تعلیمی ادارہ چھٹیوں کے دوران فیس لیتا ہے تو اس کے خلاف کارروائی کی جا سکتی ہے۔

والدین اپنے حقوق سے آگاہ رہیں اور کسی بھی غیر قانونی فیس کی شکایت متعلقہ حکام کو کریں۔

13/01/2026

🇵🇰 اپنا بل، اپنی ذمہ داری — اپنا پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن
"ستھرا پنجاب" کے تحت
اپنا بل ادا کرنا ایک قومی اور شہری ذمہ داری ہے۔

بل ادا کریں — ذمہ دار شہری بنیں

✔️ بروقت بل کی ادائیگی سے
شہری صفائی کا نظام مضبوط ہوتا ہے
✔️ بل کی ادائیگی آپ کے شہر کی
بہتر صفائی اور صحت مند ماحول کی ضمانت ہے
✔️ صاف ستھرا شہر ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے
✔️ آج ادا کیا گیا بل، کل کے بہتر پاکستان کی بنیاد ہے

📞 صفائی بل سے متعلق شکایات یا معلومات کے لیے
1139 پر رابطہ کریں۔

آئیں مل کر ستھرا، سرسبز اور ذمہ دار پاکستان بنائیں۔

13/01/2026

Order Booker (GT/Retail) Required
👉🏻 _*Gujranwala City*_ 👈🏻

Company: Resource Linked - Client *(Mitchells)*

Salary package
Rs.42,500/- plus KPI's & Non KPI's Incentives Upto 18,000/-

Education: Inter / Graduate

Max age limit: 45 years

Company Payroll, EOBI & Medical Insurance Card & Life Insurance

Only experienced Person from _*Gujranwala*_ especially from FMCG Food/Confectionery sector will be considered for said position.

Share your CV on following WhatsApp Number:

HR
📲 +92 3703177717

📍Note: _*Gujranwala Resident Only*_

🚨 No Applicant will be entertained from surrounding cities/towns

⏰ Last date: *12th of January, 2026*

Want your school to be the top-listed School/college in Daska?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Khan Hotel Street Model Town Daska
Daska

Opening Hours

Monday 08:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 21:00
Friday 08:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 21:00
Sunday 08:00 - 21:00