Notethought786
06/05/2025
عورت کا موٹاپا سراپائے حسن ہوتا ہے ، میں نے آج تک کسی موٹی عورت کو حسن کے معیار سے گرا ہوا نہیں پایا
آپ کسی بھی موٹی عورت کو بدصورت نہیں کہہ سکتے
عورت کے موٹاپے پہ اس قدر اور تب تک لکھ سکتا ہوں کہ
دنیا کے تمام مرد موٹی عورت کی خواہش کرنے لگیں اور دنیا کی تمام عورتیں موٹا ہونے کی صورتیں تلاشتی پھریں ..
حسیناؤں کا موٹاپا سلامت رہے__!
17/01/2025
عورت کو اس مرد سے کوئی خوف نہیں ہوتا جس مرد کے اندر خوفِ خدا ہوتا یے۔۔❤️
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Choti?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Choti