Korumghar
24/02/2022
یہ ایک حقیقی امر ہے کہ مہینے کے 20 تاریخ کے بعد کسی بھی تنخواہ دار طبقے کے جیب میں پیسے نہیں بچتے۔ اور اگر ایسی حالت میں کسی چیز کی ضرورت پڑے تو کافی مشکل صورت حال ہوتی ہے کہ آپ ادھار لینے نکل پڑیں اور آگے سے آپکو حیلے بہانے سے نکال دیا جائے یا سنا دیا جائے۔ ایسی صورت حال کو انگریزی میں Embarrassing Situation کہا جاتا ہے۔
اب فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں! کیونکہ کوروم غار ایک بار پھر آپکے مشکلات کو بھانپتے ہوئے اس مسٔلے کا بھی حل نکال لیا ہے۔ اب چاہے مہینے کی پہلی تاریخ ہو یا آخری بے فکر ہو کر خریداری کریں۔ کوروم غار آپکے ضرورت کی کوئی بھی اشیاء مارکیٹ ہی کی قیمت میں اپکے گھر تک پہنچائے گی۔ اور اپ باآسانی اپنے خریدے ہوئے سامان کی قیمت اگلے مہینے کے تنخواہیں لینے کے بعد ادا کرینگے۔ اب ہوگئی نا زندگی حقیقت میں آسان۔ رجسٹریشن کے لئے ہمارے کسٹمر سروس سے رابطہ کریں۔
#کورومغار
19/02/2022
Buy fresh vegetables now and pay for it later with korumghar's Kmoney credit cards.
For registration call our customer service or visit Korumghar office
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Korumghar, Attaliq Bazar, Old Sabzi Mandi
Chitral
17200
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 18:00 |
| Tuesday | 09:00 - 18:00 |
| 23:00 - 21:00 | |
| Wednesday | 09:00 - 18:00 |
| 23:00 - 21:00 | |
| Thursday | 09:00 - 18:00 |
| Friday | 09:00 - 18:00 |
| Saturday | 09:00 - 18:00 |
| Sunday | 09:00 - 18:00 |