Mr. Explorer

Mr. Explorer

Share

01/02/2025

مدینہ منورہ کے دیدار کی بڑی خواہش ہے؛
یا اللہ مجھے اور میری پوسٹ پڑھنےوالے کو مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے....!
🤲🤲

11/01/2025

افسوناک خبر
اپر چترال سے تعلق رکھنے والے غلام بھائی کئی دنوں سے لاپتہ تھے آج اس کی لاش پشاور میں ایک نہر سے نکال لی گئی ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین
مولانا سعید اللہ چیرمین تحریک تحفظ چترالی
مرحوم غلام محمد ایک درویش صفت انسان تھے اپنی نپی تلی اور سادگی سے بھرپور باتوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ہزاروں افراد کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرتا تھا۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Chitral?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Chitral
1720 – 0XX