Misc Info
09/04/2024
Peer nasir uddin nasir ❤ Follow for more☺ #peernaseerudinnaseerpoetry #peernaseerudinnaseer #Lamحat
09/03/2024
لائٹ کوائن انٹرنیٹ پر استعمال ہونے والا ایک مجازی
کرنسی ہے آج کل ایک لائٹ کوائن کی قیمت 24ہزار روپے سے زیادہ ہے۔ فری لائٹ کوائن کے لیے یہ لنک استعمال کر سکتے ہیں۔ https://litecoinpool.io/?ref=Hxg84
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*اصل یہ نہیں کہ آپ کو دنیاکی کونسی نعمت ملی اور کونسی نہیں ملی، بلکہ اصل یہ ہے کہ کسی نعمت کے ملنے کے وقت اور کسی نعمت کے نہ ملنے یا چھن جانے کے وقت آپ کا اللّٰہ تعالٰی کے ساتھ تعلق کیسا ہے؟ دل کی کیفیت کیا ہے؟ شکر وصبر اور رضا بالقضاء حاصل ہے یا نہیں؟ ہمارا رب ہم سے یہی چاہتا ہے
چند اہم معلومات
16 رجب 1445ھ (قتال غزہ 114 ایام)
28 جنوری 2024ء (عافیہ صدیقی 7609 دن)
یوم الاحد (اتوار)
24 کیرٹ سونا (11.664گرام) = 221000 روپے
24کیرٹ چاندی (11.664گرام) = 2600 روپے
نصاب زکوۃ (52.5 تولہ چاندی) = 136500 روپے
کم از کم حق مہر (30.618گرام)رقم= 6825 روپے
مہر فاطمی(1530.9گرام) رقم = 341250 روپے
کم از کم دیت قتل چاندی (30618گرام)= 6825000 روپے
نماز/روزے کا فدیہ(گندم من 5500 فدیہ2کلو)= 275 روپے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Chitral