Mastuj Times

Mastuj Times

Share

08/07/2026

محبوب حسین ولد حاجی سردار جغور ہنجو گول پانچ دن سے لاپتہ ہے تمام چترالی قوم سے اپیل ہے
اس جوان کو تلاش کرنے میں مدد فرمائیں شکریہ

24/06/2026

🚨 بریکنگ نیوز
اسلام آباد سے چترال آنے والی مسافر گاڑی میرکھنی کے مقام پر حادثے کا شکار
اسلام آباد سے چترال آنے والی ایک مسافر گاڑی مر کھنی کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی۔
الحمدللہ، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تاہم گاڑی میں سوار چند افراد زخمی ہوئے، جنہیں ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بروقت امدادی کارروائی کرتے ہوئے دروش ہسپتال منتقل کر دیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
مزید تفصیلات موصول ہوتے ہی آپ کو بروقت آگاہ کیا جائے گا

Want your business to be the top-listed Media Company in Chitral?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Chitral
17020MASTUJ