Chairman VC Nagar

Chairman VC Nagar

Share

Photos from Chairman VC Nagar's post 05/09/2022

چیئرمین شہزادہ جمال الدین کی سربراہی میں آج وی سی نگر کے ممبران کے ساتھ اجلاس ہوا۔ ہمارے گائوں بدوگل، میرکھانی، کٹاگل، لشت، پچولنگ، پراش اور پتائی کے حوالے سے بہت سے مسائل زیر بحث آئے اور انشاء اللہ یہ تمام مسائل جلد حل ہو جائیں گے.

01/09/2022

پراش اور پتائی گاؤں کے لیے جیپ ایبل پل ہمیشہ سے ایک خواب تھا اور زیادہ تر سیلاب کے دوران پراش اور پتائی کے لوگ کئی دنوں تک پھنسے رہتے تھے جس سے اسکول جانے والے بچے، اسپتال جانے والی خواتین اور معاشرے کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد متاثر ہوتے تھے۔ ہم نے اس پل کی اہمیت کے لیے ڈپٹی کمشنر چترال سے درخواست کی ہے۔ انشاء اللہ ہمیں امید ہے کہ اس پل پر جلد کام شروع ہو جائے گا۔

Photos from Chairman VC Nagar's post 05/08/2022

الحمدللہ آج شہزادہ جمال الدین چیئرمین وی سی نگر نے نگر میں یوٹیلیٹی سٹور کی برانچ کا افتتاح کیا۔ اس سے ہمارے لوگوں کو آٹا، گھی اور چینی کم نرخوں پر حاصل کرنے میں فائدہ ہوگا.

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Chitral?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


District Chitral, Tehsil Drosh, Nagar
Chitral
17200