Sadiq Prof.

Sadiq Prof.

Share

30/10/2024

جب ریاست اپنے کسانوں اور اساتذہ کے ساتھ مقابلہ بازی شروع کر دیتی ہے توسمجھ لیں اس کا انجام قریب ہے ،

30/10/2024
23/06/2024

اس وقت عوام پر سب سے زیادہ ظلم واپڈا کر رہا ہے. سلیب ریٹ سسٹم ختم کیا جائے اور یکساں ریٹ لگائے جائیں.

23/02/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


😍 ❤️
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹








23/02/2024

پی ایس ایل کے دن پاکستان کرکٹ کے سنہرے دن ہوتے ہیں لیکن بدقسمتی سے ہمارے ہر ادارے کی طرح یہاں پر بھی پیسے کے پُجاری بیٹھے ہیں۔ انسانیت کی تذلیل کسی طور قابلِ قبول نہیں پھر روحانی بھائیوں پر ظلم کیسے قبول کیا جا سکتا ہے۔
ان شاءاللّٰہ آج سے تب تک پی ایس ایل کے تمام میچز کا مکمل بائیکاٹ کریں جب تک پی ایس ایل اپنے اس گھٹیا عمل پر شرمسار ہو کر سپانسر شپ کو ختم نہیں کرتا۔
Cricket DG Khan

18/02/2024

پاکستانی قوم کو اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ پاکستان جو پچھلے پچھتر سال سے نازک موڑ پر کھڑا تھا، اب اس نے نازک موڑ کراس کر لیا ہے اور اب مزاحیہ موڑ پر پہنچ چکا ہے. 😂😜

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Chishtian Mandi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Chishtian Mandi