Fun with chishti

Fun with chishti

Share

16/10/2024

Electric 💡⚡ information

16/10/2024

Led bulb wholesale rate per dastiyab Hein .

12w
0w
Smd
13w
18w

09/04/2024

☆ *لاعلاج بیماریوں کو ختم کرنے کا آزمودہ عمل* ☆
☜ آج جو لوگ کہتے ہیں کہ ہم نے بہت زیادہ دوایاں بھی کھالی۔ رپورٹس بھی بلکل کلیر ہیں ۔لیکن بیماریاں ہمارہ پیچھا ہی نہیں چھوڑ رہی ۔ایک بیماری جاتی نہیں کہ دوسری آجاتی ہے اور بہت ساری بیماریاں ایسی ہیں ۔جو لاعلاج بیماریاں ہیں ڈاکٹر نے کہا ہے ان کا علاج ہی نہیں ہے۔ اور وہ مایوس ہو جاتے ہیں ۔تو ایسے لوگ اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو ۔ پانچ وقت نماز، ذکروازکار کی پابندی کرنے کے ساتھ ایوب علیہ السلام کی اس دعا کو روزانہ کثرت سے پڑھیں، بہت سارے لوگ اس عمل سے مستفید ہوچکے ہیں اگر جادو یا نظربد کی وجہ سے بیماری ہے یا ویسے کوئی بیماری ہے ان کلمات کو کثرت سے پڑھنے سے اللہ سبحانہ وتعالی انہیں شفاء کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے گے. ان شاءاللہ
✦☜ ایوب علیہ السلام کی دعا جب ان کو بیماری لگ گئی تھی۔
✦ رَبِّ اَنِّیْ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ ( سورہ الانبیاء آیت نمبر ٨٣)
(اے رب! ) بے شک مجھے تکلیف پہنچی ہے اور تو رحم کرنے والوں میں سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے
✦ ( روزانہ دن میں اس آیت کو کثرت سے پڑھیں )

09/04/2024

تُو نے پُوچھی ہے امامت کی حقیقت مجھ سے
حق تجھے میری طرح صاحبِ اَسرار کرے
ہے وہی تیرے زمانے کا امامِ برحق
جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے
موت کے آئِینے میں تجھ کو دکھا کر رُخِ دوست
زندگی تیرے لیے اور بھی دُشوار کرے
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال

Today Best Photo

🍃💞🥀🍃💞🥀

Follow For More










09/04/2024

رنگت صاف ۔۔۔۔۔وزن کم

میتھی 1/2 چمچ
دارچینی 1 انچ کا ٹکڑا
کتھ ایک چٹکی
ایک جگ یا ڈیڑھ لیٹر پانی فل گرم
میں درج بالا اشیاء ڈال کے رکھ لیں

ٹھنڈا یا نارمل ہونے کے بعد 12 گھنٹے میں وقفہ وقفہ سے پی کر ختم کر دیں
پانی حسب منشاء یا پیاس پیتے رہیں۔۔۔۔۔۔۔ جب پانی 12 گھنٹے میں ختم ہو جائے تو۔۔۔۔۔ دوبارہ تیار کرکے پینے کا عمل دوہراتے رہیں۔

جلد کی خوبصورت رنگت اور موٹاپے میں واضح کمی کیلئے 1 سے 2 ہفتے یہ قدرتی عمل جاری رکھیں۔

۔

09/04/2024

تمام بیرون ممالک کے مسلمانوں کو عید الفطر مبارک

09/04/2024

عید کا چاند: اہم اطلاع
ملک کے بعض مقامات پر عید کا چاند نظر آ گیا۔ لہذا کل بروز بدھ 10 اپریل 2024 کو عید الفطر ہو گی ۔ بنگلہ دیش اور بھارت میں عید کا چاند نظر نہ آنے کی وجہ سے عید بروز جمعرات 11 اپریل کو ہو گی۔
سب کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔

09/04/2024

معدہ شربت تمام امراض کیلئے۔
گلقند ایک پاؤ
آلو بخار ایک پاؤ
املی ایک پاؤ
ست لیموں 3 ماشہ
ست پودینہ تین تولہ
میٹھا سوڈا دو تولہ
پہلی تینوں اشیاء کو دو کلو پانی میں چار پہر بھگو کر رکھیں اور پکائیں اور پن کر ڈیڑھ کلو چینی سے شربت تیار کریں اور ٹھنڈا ہونے کے بعد کسی بڑے برتن میں ڈال کر میٹھا سوڈا ڈال دیں یہ ابال مارے گا خیال سے شربت باہر نہ بہ جائے جب ابال ختم ہوتو دونو ست شامل۔کر لیں بس تیار ہے۔
ایک تا چمچ چمچ عام مریض کیلئے ۔
فوائد :معدہ کی تیزابیت جتنی بھی بڑھی ہو ختم کرتا ہے۔قے الٹی بدہضمی کیلئے ایک ڈھکن ہی کام کرتا ہے۔ جو آٹھ دن کھا لے گا اسکا معدہ ایسا ہوھو جائے گا جیسے معدہ لکڑ ہضم پتھر ہضم اور جسے بھوک نہیں لگتی اور کہتا ہے میں روٹی نہیں کھا سکتا اس دس منٹ پہلے تھوڑا سا پلا دیں دس منٹ بعد روٹیاں کھائے گا۔
یہ نسخہ ہماری تیسری نسل میں اچکا ہے پہلے میرا نانا بناتا تھا پھر والد صاحب بناتے تھے اب میں بناتا ہوں۔ ان شاء اللہ جوبنائے گا وہ یاد ہی کرے گا۔ کمال کا رزلٹ ہیں۔
عطیہ تحفہ عید از طرف حکیم حمزہ گل صاحب
بشکریہ جناب
عید از طرف حکیم حمزہ گل صاحب
آپ کی دعاؤں کا طالب
حکیم شرافت علی نوشہرہ ورکاں گوجرانوالہ

الرٹ: ہمارے تمام نسخہ جات صرف طبیب حضرات کے لیے ہیں عوام الناس کو اس کے استعمال کی قطعا اجازت نہیں کسی بھی نقصان کی صورت میں وہ خود ذمہ دار ہوں گے۔

09/04/2024

اگر عید پر کِسی نے میرے ساتھ سیم میچنگ کرنی ہے🙈
تو اِجازت ہے،🙃🙃
اپنے ڈریس کے رنگ کا
سُوٹ میرے لیے بھی لے کر بھیج دیں...🤣😂
Note(Time Kam Ha) 😂

09/04/2024

اپنے اپنے چاند 🌙 دیکھنے کی بجائے اصل چن لبوں!

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Chishtian Mandi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Chishtian Bhawalnager
Chishtian Mandi
YASIR9992