Al-Riaz Mobiles & Repairing Lab Chiniot

Al-Riaz Mobiles & Repairing Lab Chiniot

Share

02/02/2022

دنیا کے سب سے امیر شخص ’ایلون مسک‘ کی کمپنی ’ٹیسلا‘ ایک ایسی جدید ترین بیٹری متعارف کر وا چکی ہے جسے ایک مرتبہ چارج کرنے پر کسی الیکٹرک گاڑی کو 1200کلومیٹر تک چلایا جا سکے گا۔ یہ بات واقعی حیران کن اور دلچسپ ہے۔ ایک عرصہ دراز تک الیکٹرک گاڑیوں کا خیال صرف دو وجوہات کی بنا پر متروک رہا، پہلی وجہ یہ کہ الیکٹرک گاڑی ایک مرتبہ چارج کرنے کے بعد چند سو کلومیٹر ہی سفر کر سکتی ہے، اس لیے یہ خیال اچھوتا نہیں، دوسری وجہ یہ کہ کسی الیکٹرک گاڑی کوچارج کرنے کیلئے درکار بجلی کو کیسے پیدا کیا جائے، جیسا کہ پاکستان ، انڈیا اور دیگر ترقی پذیر ممالک میں فیکٹریوں اور گھریلو صارفین کی جانب سے بجلی کی بھاری مقدار کی مانگ کی وجہ سے بجلی کی ضرورت کو پورا کرنا ایک مشکل ٹاسک سمجھا جاتا ہے۔
تاہم ایلون مسک نے دونوں مسائل کا حل اس قدر حیران کن انداز میں تلاش کیا ہے کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ پہلے بات کرتے ہیں کہ ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا اپنی آئندہ آنے والی الیکٹرک گاڑیوں میں ایسی کون سی جدید بیٹری استعمال کرنے والی ہے کہ گاڑی کو ایک چارج میں 12سو کلومیٹر تک کا سفر کر سکے گی۔
ٹیسلا کمپنی اپنی گاڑیوں میں جو نئی بیٹری متعارف کروانے والی ہے، اُس کا نام ’جیمینائی بیٹری(Gemini Battery) رکھا گیا ہے، جس کے پہلے روڈ ٹیسٹ میں یہ معلوم ہوا کہ اس کی رینج ایک معیاری ٹیسلا ماڈل ایس کی مخصوص رینج سے تقریباً دوگنا زیادہ ہے اور کسی بھی بڑے پیمانے پر تیارکردہ گیسولین سے چلنے والی گاڑیوں کی سب سے زیادہ رینج سے بھی زیادہ ہے۔صرف اِس رینج ہی کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگ ’ٹیسلا‘ کی نئی گاڑی کو پیٹرول سے چلنے والی گاڑیوں پر ترجیح دیں گے۔ چلیں یہ تو ایک بات ، یہ جیمینائی بیٹری آخر کیا بلا ہے ، اس کی ٹیکنیکل خصوصیات کو جانتے ہیں۔
یہ بیٹری آج کی الیکٹرک گاڑیو ںمیں استعمال ہونے والی دیگر بیٹریوں کی نسبت ماحول دوست مٹیریل کا استعمال کرتی ہے اور اِس بیٹری کی تیاری میں نیکل اور کوبالٹ (cobalt) کا کم استعمال کیا جاتا ہے۔
جیمینائی بیٹری میں لیتھیئم آئن بیٹریوں کی توانائی کی کثافت کی حدود کو نئے اینوڈز اور انتہائی موثر پروسیسرز کے ذریعے بڑھایا جا رہا ہے،

پہلا کومنٹ

21/01/2022

مائیکرو ویو اوون کی صنعت کا خاتمہ، سبزیوں کا استعمال۔
دیسی دنیا کی طرف واپسی۔
۔
👈جاپانی حکومت نے اس سال کے اختتام سے پہلے پہلے ملک بھر میں مائیکرو ویو اوون کو تلف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس خاتمہ کی وجہ: ہیروشیما یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے تحقیق کی اور دریافت کیا کہ گزشتہ بیس سال میں مائیکروویو اون سے نکلنے والی ریڈیائی لہروں نے اس سے زیادہ نقصان پہنچایا جتنا ستمبر 1945 میں ہیروشیما اور ناگا ساکی پر گرائے گئے امریکی ایٹم بموں نے نقصان پہنچایا تھا۔
👈ماہرین نے دریافت کیا کہ مائیکرو ویو اوون میں گرم کی گئی خوراک بہت زیادہ ارتعاش اور تابکاری کی حامل ہوتی ہے۔
”جاپان میں مائیکرو ویو اوون کی تمام فیکٹریاں بند کی جا رہی ہیں“
👈جنوبی کوریا نے مائیکروویو اوون کے تمام کارخانے2022 اور چین نے 2023 تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کاشیرہ کینسر سینٹر میں کینسر پر منعقدہ کانفرنس میں تجویز کیا گیا ہے کہ
1۔ ریفائن کیا گیا تیل نہیں
2۔ نہ ہی جانور کا دودھ (سویا ملک تجویز کیا گیا ہے)،
3. غذائی کیوبز ۔۔ نہیں (مرغ یخنی مسالہ کیوبز جیسے میگی وغیرہ)،
4۔ نہ سوڈا(32 چمچ چینی فی لیٹر)،
5۔ ریفائن چینی ۔ ۔ نہیں
6۔ مائیکرو ویو اوون نہیں
7۔ نہ ہی پیدایش سے پہلے میموگرام (چھاتی کا ایکسرے) سوائے ای سی جی کے۔
8۔ نہ ہی انتہائی تنگ زیر جامہ اور پتلونیں۔
11۔ نیم منجمد غذاکو دوبارہ منجمد نہ کریں۔
11 فریج میں رکھی گئی پلاسٹک کی بوتلوں میں ٹھنڈا پانی ہر گز نہ بیئں۔
12۔ حجامت یاغسل کے بعد استعمال شدہ بدبودور کرنے والے مادہ (ڈی آٹورنٹ) سے گریز کریں کیونکہ یہ کینسر کی وجہ بنتے ہیں۔
👈کانفرنس نے آپ کی غذا میں ان اشیاء کو شامل کرنے کی تجویز دی ہے۔
1۔ سبزیاں
2۔چینی کی بجائے مناسب طور پر شہد کا استعمال۔
3۔ پودوں کی لحمیات (گوشت کی بجائے دالیں)۔
4۔ نہار منہ دانت صاف کرنے سے پہلے جسمانی درجہ حرارت کے متوازی نیم گرم پانی کے دو کپ پیئں۔
5۔ خوراک گرم ہو لیکن انتہائی گرم نہ ہو۔
6۔ گھیکوار (ایلوویرا یا کنوارگندل) کا جوس ادرک،اجوائن، لیمن
7۔ گاجر کا جوس روزانہ
8۔ ٹماٹر ، لہسن پیاز کا کھانے میں استعمال
👈نوٹ: امریکن فزیشنز ایسوسی ایشن نے کینسر کی وجوہات دریافت کی ہیں۔
1۔ پلاسٹک کے پیالوں میں کوئی بھی گرم چیز نہ بیئں۔
2۔ کاغذ یا گتے میں لپٹی یا پلاسٹک کے ۔۔۔۔ پہلا کومنٹ

02/03/2021
Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Chiniot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Chiniot

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00