Syed Inayat Ali Shah

Syed Inayat Ali Shah

Share

Photos from Syed Inayat Ali Shah 's post 07/01/2026

*پاکستان پیپلز پارٹی*
ضلع چنیوٹ الرٹ۔
قائد عوام شھید ذوالفقار علی بھٹو صاحب کی 98ویں سالگرہ کے حوالے سے آج
5جنوری 2026بروزسوموارکو
پاکستان پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ سرگودھاروڈ بمقام رہائش گاہ سیٹھ عاطف رحمانی
سٹی صدر پاکستان پیپلزپارٹی چنیوٹ پر
شام 5بجے کیک کاٹا گیا
پروگرام میں پاکستان پیپلز پارٹی کے *ڈویژنل
*صدراورسابقہ ایم این اے*سید عنایت علی شاہ* صاحب نے خصوصی شرکت کی اور نئے شامل ھونے والے دوستوں کو پارٹی اسکارف پہناکرپارٹی میں بھرپورویلکم کیا۔
پروگرام میں شرکت کرنے والوں میں
ضلعی صدر سید علی رضا زیدی
ضلعی جنرل سیکرٹری سید کلیم علی امیر
ممبر صوبائی کونسل سنٹرل پنجاب سید حسن شاہ
ضلعی سینیئر نائب صدر قاضی محمد اقبال بھوانہ
سینیئر رہنما بھائی علی بخت قیصر جمیل
سٹی صدر سیٹھ عاطف رحمانی
رانا فاران سٹی جنرل سیکرٹری
اعجاز خان بلوچ ضلعی صدر PSF Chiniot
رائے نوید ڈھڈی ڈویژنل صدر PYO
سمیت کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
پروگرام میں آنے والے تمام دوستوں
اور
ضلع و سٹی چنیوٹ کے کارکنان کا شکریہ۔

18/11/2025
Photos from Syed Inayat Ali Shah 's post 22/04/2025

Welcome 🤗
جی آیاں نوں
سر بسم اللہ
ہم جناب گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی کو احمدآباد آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ❤️❤️❤️💕💕

Hassan Murtaza
Syed Kaleem Ali Ameer pp95
Pakistan Peoples Party - PPP
Malik Mubasher Akram
Amjad Siddiqui
اپنا ضلع چنیوٹ نیوز
Bilawal Bhutto Zardari

22/04/2025

Welcome 🤗
جی آیاں نوں
سر بسم اللہ
میں جناب گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی کو احمدآباد آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ❤️❤️❤️💕💕

Syed Kaleem Ali Ameer pp95
Hassan Murtaza
Pakistan Peoples Party - PPP

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Chiniot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Inayat Ali Shah Street
Chiniot
35400