Pak Polytechnic Institute Chiniot
20/05/2026
میٹرک کے امتحانات سے فارغ ہونے والے طلبہ و طالبات کے لیے دو سالہ ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی میں داخلہ جاری ہیں۔
کورس میں کیا سیکھیں گے؟
• ویب ڈیزائننگ
• فری لانسنگ
• ویڈیو ایڈیٹنگ
• گرافک ڈیزائننگ
• مائیکروسافٹ آفس
• ڈیجیٹل مارکیٹنگ
آئی سی ایس کے مساوی
گورنمنٹ و پرائیویٹ سیکٹر میں جاب کے وسیع تر مواقع
طلبہ و طالبات کے لیے علیحدہ علیحدہ کلاسز
0317-3843116
پاک پولی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ، فیصل آباد روڈ، چنیوٹ
15/05/2026
پاک پولی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ چنیوٹ میں نئے پرنسپل آفس کی افتتاحی تقریب آج منعقد ہوئی۔
افتتاح مولانا قاضی علی رضا نے فیتہ کاٹ کر کیا، اور تقریب کے اختتام پر دعا بھی فرمائی۔
تقریب میں ادارہ کے اساتذہ، انتظامی عملہ اور معزز مہمانان نے شرکت کی۔
نیا پرنسپل آفس ادارہ میں بہتر انتظامی امور اور پیشہ ورانہ ماحول کے فروغ کی جانب ایک اہم اقدام ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Pak Polytechnic Institute Chiniot Fasialabad Road Chiniot
Chiniot
35400
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 17:00 |
| Saturday | 08:00 - 17:00 |