Chiniot Progressive Collaboration-CPC

Chiniot Progressive Collaboration-CPC

Share

29/05/2026

الحمدللہ!
سی پی سی کور کمیٹی کی باہمی مشاورت سے جناب
امیر حمزہ
کو چیئرمین سی پی سی مقرر کیا گیا ہے۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں دیانت، استقامت، حکمت اور خلوص کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور سی پی سی کو مزید کامیابیوں اور ترقی کی جانب گامزن کرے۔

تمام ممبران کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 🌹
Ameer Hamza Malik

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Chiniot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Chiniot
SW90JQ