PROBE Development Organization
السلام علیکم
ایک مستحق فیملی کو گھر میں استعمال کیلئے فرشی پنکھا درکار ہے
جسکی مالیت تقریباً 12000 روپیہ ہے
احباب سے تعاون کی اپیل ہے
03010591592 جاز کیش ایزی پیسہ
09311009241347 الفلاح بینک
اکاؤنٹ ٹاٹٹل صفہان طاہر
28/05/2026
✨ عید الاضحیٰ مبارک 💙
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، خوشیاں اور عبادات قبول فرمائے۔
آپ سب کے تعاون اور اعتماد کا بے حد شکریہ، جن کی بدولت یہ خدمت ممکن ہوئی۔
قربانی کا گوشت لسٹوں کے مطابق مستحق خاندانوں تک عزت و احترام کے ساتھ پہنچایا گیا۔
الحمدللہ کل بھی قربانی کی کھالیں جمع کی گئیں، اور آج بھی پروب ہیلپ سینٹر میں کھالیں جمع کروائی جا رہی ہیں۔
📍 پروب ہیلپ سینٹر، پیر جی درس چوک
یہاں آپ قربانی کی کھالیں اور گوشت جمع کروا سکتے ہیں۔
📞 مزید معلومات اور رابطے کے لیے:
کال / واٹس ایپ: 03010591592
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Block No. 10, Street# 4, Peer G Dars Chowk
Chichawatni
57200