Chakwal Talks

Chakwal Talks

Share

12/08/2024

(إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎)
ضلع چکوال کی معروف نوجوان سیاسی شخصیت پہلوان گروپ کی جان اور چکوال کی شان شیخ وقار علی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ان کی میت آج مورخہ 12 اگست بروز سوموار شام ساڑھے 5 بجے پہلوان حویلی محلہ مسجد ہجویری ہسپتال روڈ سے اٹھائی جائے گی اور نمازِ جنازہ شام 6 بجے سرپاک گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی اور بعد ازاں انوار آباد والے قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا

10/02/2024

266 سیٹوں میں سے 60 سیٹیں جیت کر وکٹری سپیچ کرنے والے کی بیغیرتی اور کونفیڈنس کا بھی اپنا ہی لیول ہے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Chakwal