Islami Topic
صحیح مسلم
کتاب: روزوں کا بیان
باب: ماہ رمضان کی فضیلت کے بیان میں
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ وَابْنُ حُجْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ وَهُوَ ابْنُ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِي سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا جَائَ رَمَضَانُ فُتِّحَتْ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ وَغُلِّقَتْ أَبْوَابُ النَّارِ وَصُفِّدَتْ الشَّيَاطِينُ
ترجمہ:
یحییٰ بن ایوب، قتیبہ، ابن حجر، حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب رمضان المبارک آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند کر دئیے جاتے ہیں اور شیاطین کو قید کردیا جاتا ہے۔
29/03/2022
السلام علیکم۔۔۔
سب دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ یہ بچا جس کا نام سلامت خان والد کا نام برھان خان ہے تین دن قبل ملت چوک سے غائب ہے گھر والے بھی بہت پریشان ہیں۔ جس کسی کو ملے تو وہ اس نمبر پہ رابطہ کرے..
03175685102
03175684977
برائے مہربانی یہ پوسٹ شیئر کریں شکریہ
Share karo
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Chakwal
ZIPZAP