Muhammadian Forces Academy Chakwal

Muhammadian Forces Academy Chakwal

Share

02/04/2026

📢 والدین متوجہ ہوں!

وہ تمام طلبہ و طالبات جو اس وقت اپنے امتحانات دے رہے ہیں، اور وہ والدین جو اپنے بچوں کو افواجِ پاکستان (Pak Army, Navy, Air Force) میں شامل کروانا چاہتے ہیں، ان کے لیے اہم معلومات:

✨ افواجِ پاکستان میں شمولیت کا سنہری موقع
📌 میٹرک پاس طلبہ و طالبات بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔
📌 Army, Navy اور Air Force
کی نئی ویکنسیز جون اور جولائی میں متوقع ہیں۔

🎯 Preparation Classes کا آغاز
امتحانات کے فوراً بعد باقاعدہ تیاری کی کلاسز شروع کر دی جائیں گی۔

📊 عمر اور تعلیمی معیار:
🔹 Pakistan Air Force (PAF):
عمر: 15.5 تا 22 سال | کم از کم 65% مارکس

🔹 Pakistan Navy:
عمر: 15 تا 21 سال | کم از کم 60% مارکس

🔹 Pakistan Army:
عمر: 17.5 تا 23 سال | کم از کم 50% مارکس

📌 اہم نوٹ:
میٹرک کے بعد لڑکیاں صرف PAF اور Navy میں اپلائی کر سکتی ہیں۔

💼 دیگر گورنمنٹ جابز کی تیاری
اگر آپ کے بچے/بچی کی عمر 18 سال یا اس سے زیادہ ہے تو درج ذیل اداروں کی تیاری بھی کروائی جاتی ہے:
Police, FIA, ANF, ASF, NADRA, PERA وغیرہ۔

🎓 FSc
طلبہ و طالبات کے لیے خصوصی پروگرام
وہ طلبہ و طالبات جو FSc پاس کر چکے ہیں یا امتحانات دے رہے ہیں، ان کے لیے Commission Officer بننے کی مکمل تیاری کروائی جاتی ہے۔

📌 دستیاب کورسز:
AFNS, GD Pilot, CAE, PMA Long Course, PN Cadet

📌 ان کورسز کے لیے تحریری ٹیسٹ، انٹرویو اور ابتدائی سلیکشن کی مکمل تیاری کروائی جائے گی۔
📌 کلاسز کا آغاز پیپرز کے فوراً بعد کیا جائے گا تاکہ طلبہ بروقت تیاری مکمل کر سکیں۔

📞 رابطہ کریں:
Muhammadian Forces Academy Chakwal
📱 Call & WhatsApp: 03464679200, 03105911166

📍 پتہ:
Opposite Mehmood Tiles, Talagang Road, Awaisiya Masjid Girls College Road, Chakwal

🌟 اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی فیصلہ کریں!

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Chakwal