Design desk

Design desk

Share

Photos from Design desk's post 21/01/2024

A NEW DAY NEW STORY.
Delivered a project to our respectable client MR.Mazhar shaib located at Khoker zair Designing & layout of residential area cutting & Designing of plots.
for more details contact : 0336 5687001

Photos from Design desk's post 15/01/2024

نئے دن کی نئ کہانی۔
آج چک ملوک چوھدری عمران صاحب کی جگہ کی پیمائش کا کام کیا۔بھٹے کے لیئے زمین کی خریدری کی اور مٹی کی مقدار درکار تھی۔ڈراینگ اور موقعہ پر لے آوٹ کا کام کیا۔
Design desk Everyone Chakwal, Pakistan Talagang

Photos from Design desk's post 19/08/2023

New day new story
اب آپ کو پنڈی یا اسلام آباد جانے کی کیا ضرورت جب آپ کو آپ کے اپنے شہر چکوال میں مکمل ہاوسنگ سوسائیٹی کی ڈیزاینگ کا کام انتہائی مناسب قیمت میں ملے۔گھروں کے نقشہ کا کام ہو یا پھر رقبے کی پیمائش کا کام اب سب کچھ آپ کو چکوال میں ملے گا۔چاہے رقبہ کی تقسیم کا کام ہو یا پھر رقبے کی پلاٹنگ مکمل ڈراینگز بنانے کے لئے آج ہی رابطہ کریں۔

14/08/2023

بغیر اس کے کہا ممکن تھی شناخت میری

میرا ملک ہے میرا شجرہِ نصب کی طرح

کہ بِن تیرے کہا ممکن تھی پہچان میری اے وطن تو نے تو مجھے سرسبز شاداب کردیا🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

0336-5687001
Architecture | Construction | Interior Design | Renovation | Construction & Project Management Consultants

Want your business to be the top-listed Home Improvement Business in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Chakwal