Fajar Foundation Integrated
10/03/2026
مورخہ 10 مارچ 2026 کو فجر فاؤنڈیشن کی ٹیم نے فارمر سکولنگ کے لیے Village (گاؤں ) کی سطح پر چک نمبر 527EB میں فجر فاؤنڈیشن کے رجسٹر ممبران کی ٹریننگ کا اہتمام کیا۔
جدید زراعت موسمی تغیر و تبدل اور کراپ مینجمنٹ کے حوالے سے آگاہی فراہم کی ۔ فجر فاؤنڈیشن کی ٹیم کے ساتھ زرعی یونیورسٹی سب کیمپس بورے والا کے زرعی ماہرین نے بھی چھوٹے کاشتکاروں کی دہلیز پر فارمز کی ٹریننگ کی زرعی ماہرین نے فارمز کو فی ایکڑ پیداوار بڑھانے اور لاگت کو کم کرنے کے بارے میں ہدایات جاری کیں ۔
On March 10, 2026, Fajr Foundation organized a farmer training session at village level in Chak No. 527EB, providing awareness on modern agriculture, climate change, and crop management. Agriculture experts from Burewala Sub-Campus also participated and guided farmers on increasing yield and reducing costs 😊
10/03/2026
مورخہ 10 مارچ 2026 کو فجر فاؤنڈیشن کی ٹیم نے فارمر سکولنگ کے لیے Village (گاؤں ) کی سطح پر چک نمبر 527EB میں فجر فاؤنڈیشن کے رجسٹر ممبران کی ٹریننگ کا اہتمام کیا۔
جدید زراعت موسمی تغیر و تبدل اور کراپ مینجمنٹ کے حوالے سے آگاہی فراہم کی ۔ فجر فاؤنڈیشن کی ٹیم کے ساتھ زرعی یونیورسٹی سب کیمپس بورے والا کے زرعی ماہرین نے بھی چھوٹے کاشتکاروں کی دہلیز پر فارمز کی ٹریننگ کی زرعی ماہرین نے فارمز کو فی ایکڑ پیداوار بڑھانے اور لاگت کو کم کرنے کے بارے میں ہدایات جاری کیں ۔
26/01/2026
ديوان صاحب بوریوالا (۰وہاڑی )کی رہائشی ایک باہمت بیوہ خاتون جو کھیتی باڑی سے وابستہ ہیں، انہیں آج فجر فاؤنڈیشن انٹیگریٹڈ کی جانب سے بیج، زرعی ادویات اور کھاد کے لیے بلا سود نقد مالی سہولت فراہم کی گئی، تاکہ وہ اپنی کھیتی باڑی بہتر انداز میں کر سکیں۔ فجر فاؤنڈیشن صرف مالی تعاون تک محدود نہیں بلکہ اس کے زرعی ماہرین وقتاً فوقتاً فیلڈ میں جا کر کسانوں کو زرعی مشاورت اور تکنیکی رہنمائی بھی فراہم کرتے ہیں، تاکہ بہتر پیداوار اور مناسب منافع کا حصول ممکن ہو۔۔
25/01/2026
فجر فاؤنڈیشن کے پروجیکٹ خدمت۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی دہلیز پر کے تحت چھوٹے کاشتکاروں کے لیے بیج اور زرعی ادویات کی بلا سود فراہمی۔ ( Farmer schooling Program)
31/12/2025
21/11/2025
Team FFi ... (Project khidmat Apki Dehleez Par خدمت آپکی دہلیز پر)
Mr Malak Gulfam Zilly Haider FDO FFI
Mr Nasir Ali Head of Collection Department FFI
Fruits and vegetables are a guarantee of good health.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the organization
Telephone
Website
Address
03-KM Chichawatni Road Burewala (Vehari)
Burewala
61010