Sir Syed Science Academy
26/04/2026
24/12/2025
We, on behalf of our Academy, Congratulate Rehman Jameel on passing MDCAT and on getting admission to Nishtar Medical College.
07/05/2024
ایف ایس سی (FSC) پری میڈیکل کے بچے اور بچیوں کا وژن صرف اور صرف MBBS اور BDS میں داخلہ کے حصول تک ہوتا ھے۔..... کہ اگر انکا ایڈمیشن MBBS یا BDS میں نہیں ہوا تو انکے پاس میڈیکل کی کوئی اور فیلڈ باقی نہیں بچتی جس میں ایک روشن مستقبل کی ضمانت مل سکے۔
تو ان بچوں اور انکے والدین تک یہ میسیج پہنچنا چاہیۓ کہ میڈیکل کی فیلڈ کے 78 شعبے اور بھی ہیں۔
جس میں کیریئر اور روزگار کے بہترین مواقع موجود ہوتے ہیں۔
Want your school to be the top-listed School/college in Burewala?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
127 P Block
Burewala