GMS Mulayousaf
10/12/2025
پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کے لیے صوبائی محکمہ صحت کے تحت جاری ڈی وارمنگ (Deworming) پروگرام کے سلسلے میں گورنمنٹ مڈل سکول ملایوسف میں 5 سے 14 سال کے طلباء کو Mebendazole 500 mg کی گولیاں دی گئیں۔
اس موقع پر محترم ہیڈ ماسٹر جناب سردار علی صاحب اور علی جان صاحب نے طلباء کو دوا کھلانے کے عمل کی نگرانی کی اور انھیں صحت، صفائی اور ستھرائی سے متعلق مفید ہدایات بھی دیں۔
ہماری دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ تمام طلباء کو صحت مند اور تندرست رکھے۔ آمین۔
پروگرام: ڈی وارمنگ (Deworming)
تاریخ: 8 دسمبر تا 12 دسمبر2025
Mulayousaf
09/12/2025
2nd semester Exam 2025
Tuesday 9th December, 2025
محترم والدین گورنمنٹ مڈل سکول ملایوسف
6 اکتوبر 2025 بروز پیرفرسٹ سمسٹر(نوماہی امتحان) شروع ہو رہا ہے لہذہ اپنے بچوں کو سکول ہوم ورک کا پابند کریں اور بروقت سکول بھیجیں غیر حاضر طالبعلم فیل تصور ہوگا شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bunerwal
19290