Drug Control Buner
23/06/2026
ڈرگ کنٹرول بونیر* نے *اسسٹنٹ کمشنر خدوخیل* کے ہمراہ تحصیل خدوخیل میں مختلف ادویات فروشی کے مراکز کا اچانک معائنہ کیا۔
*تفصیلات:*
1. *کل 8 میڈیکل سٹورز* کا معائنہ کیا گیا۔
2. *2 میڈیکل سٹورز* کو فوری طور پر سیل کر دیا گیا۔ وجہ: غیر رجسٹرڈ جنسی ادویات، ایکسپائر ادویات، اور بغیر لائسنس کے منشیات/نشیلی ادویات کی فروخت۔
3. *1 میڈیکل سٹور* کو نشیلی انجکشن *نالبوفین Nalbuphine* بغیر نارکوٹکس لائسنس کے بیچنے پر چارج کیا گیا۔
4. *مشتبہ سٹیرائیڈ سیمپلز* قبضے میں لے کر لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے بھیج دیے گئے ہیں۔
*تمام خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ڈرگ ایکٹ 1976 اور متعلقہ قواعد کے تحت سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔*
عوام سے گزارش ہے کہ صرف رجسٹرڈ فارمیسی/میڈیکل سٹور سے ڈاکٹر کے نسخے پر ادویات خریدیں۔ غیر قانونی ادویات صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہیں۔
*ڈرگ انسپکٹر، بونیر* Ac Khadukhel
19/06/2026
Say NO to Drug Addiction! 🚫*
Today, *Drug Control Buner Inspector Haroon Rashid* attended a seminar at *Alfarooq School, Pir Baba* and delivered an awareness lecture on:
1. Drug Abuse & Narcotics Control
2. Social Drugs – Cigarette, Supari, Energy Drinks
3. Addiction & Its Impact on Youth & Society
Students learned: _“Taleem se dosti karo, Nashay se nahi. Apni Zindagi, Apna Future khud banao.”_
Let’s build a drug-free Buner together. * *
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Office Of The Drug Inspector Dagger
Bunerwal