UOS-Campus Confessions
19/11/2021
بھکر:سرگودھا یونیورسٹی سب کیمپس طالبہ کو ہراساں کیئے جانے کے معروف مقدمہ کا فیصلہ
بھکر:سول جج عاطف رشید نیازی نے اسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ساجد اقبال کو مقدمہ میں بری کردیا
بھکر:بری ہونے والے ملزم ڈاکٹر ساجد اقبال کی جانب سے ملک محمد اسلم ایڈوکیٹ نے مقدمہ کی پیروی کی
بھکر:طالبہ شانزہ کومل کی ویڈیو 2019 میں سوشل میڈیا پر وائر ہوئی تھی
بھکر:ویڈیو میں طالبہ نےٹیچر ڈاکٹر ساجد اقبال پر جنسی طور پر ہراساں کیئے جانے کا الزام عائد کیا تھا
بھکر :ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے ڈاکٹر ساجد کے خلاف چھ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا
بھکر:14 فروری 2019 کو درج ہونے والے مقدمہ میں ڈاکٹر ساجد اقبال کو زیر حراست بھی رکھا گیا
بھکر: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس مقدمہ نے قومی اور عالمی میڈیا پر بھی شہرت حاصل کی
بھکر:سرگودھا یونیورسٹی نے معاملہ سامنے آنے پر ڈاکٹر ساجد اقبال کو ملازمت سے برخاست کر دیا تھا
بھکر:دو سال سے زائد عرصہ تک مقدمہ مقامی عدالت میں زیر سماعت رہا طالبہ کوئی ثبوت پیش نا کر سکی
بھکر: عدالت نے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ڈاکٹر ساجد اقبال کو مقدمہ میں بری کردیا ہے
Prayers request for the health of Doctor Sajid Iqbal Sb due to continues use of BP medicine he is suffering from kidney dialysis 😥
One fake allegation has ruined the life of a Professor...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bhakkar
30000