PMLN Lovers

PMLN Lovers

Share

06/05/2026

آپ کے بعد تو سیاست سے دلچسپی ہی ختم ہو گئی 💔

ایسا گلشن کی سیاست نے کیا ہے پابند
ہم اسیران قفس آہ بھی کرنے کے نہیں

ظفر احمد صدیقی

21/04/2026

نوازشریف کی سیاست ختم کرتےکرتے 4صدر 13جنرل 32جج 70بڑے سیاست دان تاریخ کے کُوڑےدان کا کُوڑا بن گئے نوازشریف آج بھی سیاست کا مرکز ہے

10/04/2026

عمران خان نے ان تینوں کے خلاف جتنی سازش کی اللہ تعالی نے انہیں اتنی عزت دی، سازش کرنے والا عمران خان آج جیل میں بند ہے اور آج ان تینوں کی دنیا میں بہت زیادہ عزت و وقار ہے
بے شک عزت ذلت میرے اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے 🥰👑

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Bhakkar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Bhakkar