MFTA World

MFTA World

Share

21/01/2026

گل پلازہ کراچی میں غریب سیکورٹی گارڈ نے تاریخ رقم کرلی
گل پلازہ میں آتشزدگی کے دوران جب سونے کی دوکان کو خالی کیاجارہا تھا تو جلد بازی میں سونا کا ایک قیمتی ہار گرگیا تھا جس کو پلازہ میں سیکورٹی کرنے والے منور خان نے اٹھایا تھا دوکان کے مالک کے علم بھی بھی نہیں تھا
میڈیا رپورٹ کے مطابق دو دن بعد سیکورٹی گارڈ نے سونا کا ہار اصل مالک کو واپس کردیا جس پر دوکان کے مالک سیکورٹی گارڈ کی ایماندری کو دیکھ کر خوشی سے رونے لگ گیا اور کہا کہ جس وقت آگ لگی تو میرے دوکان میں کسٹمر بھی موجود تھے جس پروہ سب بھاگنے لگے اور میں نے سب سونا اکھٹا کرکے بکس میں ڈالا بعد میں میں نے جب چیک کیا کہ ایک ہار نہیں ہے مجھے یہ لگا کہ جب کسمٹر دوکان سے بھاگنے شروع ہوئے تو کوئی ساتھ اٹھا کر لے گیا ہوگا اس لیے میں خاموش رہا کہ اس موقع پر کچھ بھی نہ کیا جا سکتا ہے نہ کہا جا سکتا ہے خدا اپ کے دل میں رحم ڈالا اور اپ نے ہار واپس کر دیا

Want your business to be the top-listed Photography Service in Bhakkar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Bhakkar