Muhammad Zeeshan 03
26/01/2026
تم اللہ کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے
03/10/2025
اس ویڈیو کے آپ تک پہنچنے سے پہلے ہم پر اسرائیلی حملہ ہو چکا ہو گا اور ہم قتل یا گرفتار کر لیے گئے ہوں گے
میں اس موقع پر پوری قوم سے ایک بار پھر کہوں گا کہ ہم جس مقصد اور جس مشن کے تحت یہاں آئے ہیں - نسل کشی کو رکوانا، انسانی امداد کی راہداری کو کھولنا - اس مشن کو آگے بڑھانے کے لیے آپ اپنے تعلیمی اداروں میں، بازاروں میں، بار کونسلز میں، سڑکوں پر، ہر جگہ آواز اٹھاتے رہیں۔
یہ ویڈیو میسج مشتاق احمد خان صاحب نے فلوٹیلا پر حملے سے قبل بھیجا تھا (ایڈمن)
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Battagram?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Battagram