Net-Cloud Telecom Bannu
07/01/2026
**🏆 بہترین کارکردگی، 🏆**
نیٹ کلاؤڈ ٹیلی کام بنوں کی جانب سے
**جناب صابر خان وزیر** کو سال **2025 کے بہترین ملازم (Best Employee of the Year)** کا اعزاز دیا گیا۔
اس موقع پر **صبغت اللہ (NetCloud Telecom Bannu)** نے موٹر سائیکل کی چابی پیش کی۔
صابر خان وزیر کی محنت، لگن اور بہترین کارکردگی پوری ٹیم کے لیے قابلِ فخر مثال ہے۔
ہم آپ کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں
Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Bannu?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gaoshala Outside Lakki Gate
Bannu
28100