Zee Aeman Collection
09/11/2020
پاکستان سے بچوں کے لئے قران پاک کی تعلیم کے لئے آن لائن قرآن اکیڈمی کا اجراء۔ ایسے افراد جو قرآن کریں سیکھنا چاہتے ہے انکے لئے ہفتے اور اتوار کو خصوصی کلاسز۔ مزید تفصیلات کے لئے ویب سائٹ پہ وزٹ کریں ۔۔
Iqra Al Quran Academy - Iqra Alquran Acadamey Iqra Al Quran Academy is one of the best online Quran Learning Acadey in Pakistan. Provide Online Quran Learning Facility All Over The World.
20/01/2020
Rwp Oder Ready
Whatsapp 03070737373
گوٹا پٹی ، چین ورک
20/01/2020
9پثی ڈیزائن
03070737373
Bahawalnagar
30/09/2019
RS=9690
Available At
Amir Collection Link Road LHr
12/04/2019
Zee Aeman design Now available At
خدا بخش ملتان
تجارت کیا ہوتی ہے..؟؟
سادہ جواب فروخت ہے. یعنی sales چاہے وہ اشیاء ہوں یا خدمات. یعنی اچھی تجارت کا مطلب اچھا سیلز مین ہونا ہے. ایک اچھا سیلز مین کون ہوتا ہے..؟ اس پر بہت سی آرا ممکن ہیں. کچھ دنیا نے اقوال بنائے جیسے ایک اچھا سیلز مین وہ ہوتا ہے جو شہد کی مکھی کو شہد فروخت کردے. یا کسی سکیمو کو ریفریجریٹر بیچ کے آجائے. لیکن سیلزمین شپ کی نفسیات بہت الگ ہیں.
برا سیلز مین اشیاء بیچتا ہے. اسکا فوکس اس فروخت پر ہوتا ہے. اس کی سوئی چیزوں اور کتنی فروخت کر چکا میں پھنسی ہوتی ہے. اسلئے وہ دس میں سے نو جگہ نہ نہ سنتا ہے. کیوں....؟؟
کیونکہ وہ اپنی پراڈکٹ پر جو دعویٰ کرتا ہے. وہ لوگ کئی بار سن چکے ہوتے ہیں. کم لوگوں کو ہی سستی یا مارکیٹ کمپیریزن یا تقابل کی فکر ہوتی ہے. وہ اپنی پراڈکٹ کیلئے غیر یقینی الفاظ استعمال کرتے ہیں. یہ اتنا مصنوعی ہو جاتا ہے کہ بولتے ہی لگتا ہے کہ بندہ سیلز مین ہے.
اچھا سیلز مین رشتے بناتا ہے. وہ سب سے بہتر یہ جانتا ہے کہ وہ کیا بیچ رہا ہے بنسبت کسے بیچ رہا ہے. وہ یہ سمجھتا ہے کہ کوئی اپنی جیب سے اپنی کمائی اپنی کسی ضرورت کیلئے ہی نکالے گا. وہ یہ ضرورت سمجھتا ہے. اسکا فوکس کسی کی مشکل آسان کرنا ہوتا ہے. اس طرح وہ سیلز کے ساتھ ایک رشتہ بھی بنا لیتا ہے. ضرورت بہترین پوری ہوئی تو رشتے کو اعتماد مل جاتا ہے. اور تجارت اعتماد کا ہی نام ہے.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Bahawalnagar