Public Insight AI
لاہور میں جہاز لگژری جہاز کھڑا ہے اسی شہر میں کچھ ہفتہ قبل اقرار الحسن نے ایک سٹوری کی جس میں ایک 18 ہزار روپے کے بجلی کے بل کیلئے ایک چار بچوں کی ماں کو لیسکو کے ایک افسر نے گیسٹ ہاوس کے کمرے تک لے گیا کہ وہ اس کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کرے ، محمد مالک
Maryam Nawaz Sharif
پاکستان میں عیدالفطر 21 مارچ بروز ہفتہ کو ہو گی
سیکورٹی زرائع
14/03/2026
پاکستان میں عوام کو زندہ رہنے کے لیے سہولتیں ملیں یا نہ ملیں…
لیکن مرنے کے بعد کی سہولتوں کا بندوبست زور و شور سے جاری ہے۔
اب کراچی میں نیا قبرستان بنانے کی خوشخبری دی جا رہی ہے
تاکہ شہریوں کو “آسانی” ہو۔
کیا عجیب ملک ہے…
زندگی مشکل، علاج مشکل، تعلیم مشکل، روزگار مشکل —
مگر قبر تک پہنچنا آسان بنایا جا رہا ہے۔
کبھی سوچا بھی ہے؟
جس قوم کو جینے کے وسائل نہیں ملتے،
اس کے لیے قبرستان بنانا کوئی کارنامہ نہیں…
یہ تو حکمرانوں کے لیے شرم کا مقام ہونا چاہیے۔
“ہم نے 332 روپے والا پٹرول ڈلوا کر دیکھا ہے۔ اس سے گاڑی کو جھٹکے بہت کم لگتے ہیں”۔۔
مطمعن ۔۔۔۔۔ پٹواری
میاں صاحب، پٹرول کی قیمت میں اضافے کا سن کر رو پڑے اور میٹنگ سے اٹھ کر چلے گئے 😭😭
شہباز صاحب ہم نے بہت ترقی کر لی اب ایران کو آپ جیسے لیڈر کی ضرورت ہے ۔اللّٰہ کا نام ہے چلے جاؤ اور ترقی ہم کو نہیں چاہیے بس کرو پاکستانی لوگوں کا جان چھڑاؤ
میاں صاحب بھی پٹرول 55 روپے مہنگا ہونے پر نیند سے بیدار ہوگئے!😎🥱💔
غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ھے
راتوں رات پٹرول اور ڈیزل کی 55 روپے قیمتیں بڑھاتے ہوئے تمہیں شرم نہیں آئی۔
مریم نواز آن فائر🔥
بالآخر عظمی بخاری صاحبہ کا رمضان میں ایمان جاگ گیا اور رمضان میں رات کے اندھیرے میں قیمتیں بڑھانے پر اپنی ہی حکومت کو کھری کھری سنا دی۔
چارلی چپلن کا مہنگائی ختم کرنے کا فارمولا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bagh
12550