MoSam Welfare

MoSam Welfare

Share

20/07/2025

ہل سرنگ میں جنگلات کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات
ماحول کا تحفظ ہم سب کی بنیادی زمہ داری ہے❤️

26/03/2025

Mosam Welfare – رمضان میں بھی آپ کے ساتھ!

الحمدللہ! Mosam Welfare نے اس رمضان بھی زکٰوة اور صدقات مستحقین تک پہنچانے کا سلسلہ جاری رکھا اور ہر دکھ درد میں ضرورت مندوں کا ساتھ دیا۔ ہماری کوشش ہے کہ ہم لوگوں کو ایسا روزگار فراہم کریں جہاں سے وہ خود کفیل ہو سکیں اور اپنے پیروں پر کھڑے ہو سکیں۔ ان شاء اللہ اس منصوبے پر کام جاری ہے۔

ہم آپ سب سے گزارش کرتے ہیں کہ اپنی زکٰوة ضرور نکالیں، کیونکہ یہی عمل غربت کے خاتمے کا ذریعہ ہے اور آپ کے مال کو پاک بھی کرتا ہے۔ آپ کی آراء اور تجاویز ہمارے لیے نہایت اہم ہیں، برائے کرم ہمیں اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔

اپنا حصہ ڈالیں، کسی کے لیے امید بنیں!

#زکوة #صدقہ #رمضان #خودکفالت

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Bagh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Dhirkot Bagh AJK
Bagh
12600