THUB YOUTH FORUM

THUB YOUTH FORUM

Share

28/09/2025

🖤 انا للہ و انا الیہ راجعون 🖤

تھب کی معروف سماجی شخصیت اور فعال سوشل ایکٹوسٹ کے جوان موت پا جانے پر تھب یوتھ فورم گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہے۔

مرحوم کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے فورم نے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
اس دوران فورم کی تمام سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

✨ روشنی بانٹ کے گیا تھا یہ دل آویز چراغ،
✨ وقت سے پہلے بجھ گیا، مگر یادوں میں رہے گا۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین 🤲

#سوگ

07/09/2025

Coordinator digital media
Session 2025-27
صدر تھب یوتھ فورم نے اراکین سنٹرل کمیٹی سے مشاورت کے بعد سیشن ٢٠٢٥تا٢٠٢٧طلحہ سالک کو کوآرڈینیٹر میڈیا ڈیپارٹمنٹ مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالی انہیں ہمت، حوصلہ اور استقامت عطاء فرمائے۔ آمین

05/09/2025

Ch AmanUllah Mani
Session 2025-27
صدر تھب یوتھ فورم نے اراکین سنٹرل کمیٹی سے مشاورت کے بعد سیشن ٢٠٢٥تا٢٠٢٧ چوہدری امان اللہ مانی کو کوآرڈینیٹر
مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالی انہیں ہمت، حوصلہ اور استقامت عطاء فرمائے۔ آمین

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Bagh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Bagh