Pindsultani Chapter
05/02/2024
گزشتہ چند دن سے ہمارے گاؤں میں سیاسی تشہیر اور کارنر میٹنگز کا سلسلہ جاری ہے۔ میری نظر میں تمام امیدواران کو اس بات کا مکمل حق ہے ۔ مگر آج ایک ایسی چیز نظر سے گزری جو کے قابل مذمت ہے۔ ایک معتبر سیاسی جماعت کی طرف سے اس طرح کی نیچ حرکت بالکل خلاف توقع تھی اور اس سے میرے دل میں اس جماعت سے متعلق جو عزت ایک عرصے سے موجود تھی اس پر سوالیہ نشان لگ رہے ہیں۔ میری تمام ورکرز جو کسی بھی پارٹی سے تعلق رکھتے ہوں، سب سے گزارش ہے کے اپنی سیاسی کمپین میں دوسروں کے جذبات اور تشہیر اور احترام کا خیال رکھیں۔ ووٹ اپنی مرضی سے دیں مگر اس حد تک جائیں کے الیکشن کے بعد ایک دوسرے کو مل سکیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Pindsultani
Attock