Louse AStore
Beautiful Allah Wali Lake Astore❤️
🛑 کہاں سوئی ہوئی ہے گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت؟
کیا صرف سوشل میڈیا پر نوٹس لینے سے جانیں بچتی ہیں؟
آج پھر ندی نالوں میں تقیانی (طغیانی) اپنے عروج پر ہے —
اور نیچے پل کے نیچے چھوٹے چھوٹے بچے پانی میں نہا رہے ہیں…!!
کیا یہ کسی بڑے حادثے کی پیشگی تصویر نہیں؟
⛔ کہاں ہے دفعہ 144 کی پابندی؟
⛔ کہاں ہے وہ انتظامیہ جو سیزن کے آغاز پر بڑے بڑے دعوے کرتی ہے؟
🌊 ندی نالوں میں پانی کا بہاؤ خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔
لیکن نہ تو کوئی وارننگ سنائی دے رہی ہے،
نہ کوئی پولیس اہلکار موجود،
نہ کوئی حفاظتی بندش — بس ایک بےحسی کا عالم۔
📢 والدین سے بھی دردمند اپیل ہے:
اپنے بچوں پر نظر رکھیں، ان کو ان ندیوں میں نہانے سے روکیں!
بعد میں صرف افسوس اور الزام باقی رہ جاتے ہیں…!
🙏 انتظامیہ سے بھی برپور اپیل ہے:
اس سے پہلے کہ کوئی اور بچہ بہہ جائے — خدارا ہوش میں آئیں۔
فوری طور پر حفاظتی اقدامات کریں —
صرف زبانی نہیں، زمینی سطح پر۔
جانیں بچانا صرف عوام کی نہیں، ریاست کی بھی ذمہ داری ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the restaurant
Telephone
Website
Address
Astor
22010