M Rasheed Butt
11/09/2025
Congratulations to the teachers and students of Read Foundation High School, Mang Bajri, for this brilliant performance! Your hard work and dedication have truly paid off. Wishing you continued success and excellence in the future!
29/06/2025
دھیرکوٹ
وائس چیئرمین یوسی کوٹلی رینگولی راجہ ممتاز گل جماعت اسلامی ضلع دھیرکوٹ کے سیکرٹری جنرل مقرر۔
اللہ پاک استقامت عطا فرمائے آمین
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
قاری جاوید چشتی صاحب کی سسر محترم محمد عبداللّٰہ راتھر صاحب علالت کے بعد اپنے رب کے حضور پیش ہو گئے ۔ رب العالمین کامل مغفرت فرمائے ،درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے آمین
نماز جنازہ آج دن 2:30 بجے مہاجر کیمپ چھتر نمبر 2 میں ادا کی جائے گی۔
23/12/2024
بڑے ہی پرفریب تھے
وہ ابتدائی راستے
بھٹکنے کو ہزار موڑ
گمراہی لئے ہوئے
قدم قدم پہ وسوسے
کہیں حوس کے قافلے
برائیوں کے درمیاں
وہ فکر غمگسار دی
"جمعیت نے زندگی سنوار دی"
"جوانیوں کو دین کی محال دی"
یوم تاسیس اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان❤️
۲۳ دسمبر ۱۹۴۷-۲۰۲۴
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Mong Bajri Bagh Azad Kashmir
Arja
HOME SWEET HOME
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |