Saraiki Fun

Saraiki Fun

Share

30/03/2026
11/02/2026

*اے انسان جتنے مرضی فراڈ کر لے*
*جتنی مرضی زمینوں پہ ناحق قبضے کر لے*
*جتنی مرضی لوگوں کے مال ہتھیا لے*
*جتنی مرضی ملاوٹ کر لے*
*جتنی مرضی ناپ تول میں کمی کر لے*
*جتنی مرضی رشوت سمیٹ لے*
*جتنے مرضی مکر کر لے چالاکیاں کر لے*
*جتنا مرضی زنا کر لے*
*قتل و غارت کر لے*
*تیری اوقات اس تصویر میں نظر آتے مردار سے زیادہ کچھ بھی نہیں ھے*
*اب آگے تیری مرضی چاہے تو اپنی قبر کو جنت کا باغ بنا لے*
*یا پھر جہنم کا گڑھا۔۔۔۔!!!*
اللّٰہ پاک ہم سب کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا ربّ العالمین 🤲

Want your business to be the top-listed Business in Alipur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Alipur