Muhammad Haroon HK
Respect always your parents 🫵❤️💯
25/02/2026
آج کل ہماری مسجد میں جب امام صاحب الصَّلٰوۃُ الوِتر کا اعلان کرتے ہیں تو تقریباً 70 فیصد نمازیوں کے چہروں پر خودبخود ہلکی سی مسکراہٹ آ جاتی ہے 😄
ایسا لگتا ہے جیسے سب کے دل میں ایک ہی جملہ چل رہا ہو:
"بس اب آخری مرحلہ ہے، ثابت قدم رہو!" 🤭
کیا آپ لوگوں کی مسجدوں میں بھی یہی منظر ہوتا ہے؟
نوٹ: یہ تصویر اصلی نہیں ہے، بلکہ میں نے اسے چیٹ جی پی ٹی کے ذریعے تیار کیا ہے۔ 😊😊
محمد ہارون صدیق
یہ ہے وہ انقلاب جو لیبیا شام اور عراق میں آ چکا ہے، ایران میں آ رہا ہے اور پاکستان کی چوکھٹ پر دستک دے رہا ہے۔انقلاب لانے والے بھی دیکھ لیں کون ہیں اور کیا چاہتے ہیں اس تبدیلی سے۔غور سے دیکھیں اور اپنے بچوں کو بھی دکھائیں اور سمجھائیں کہ نچن آلیاں دے پت آذادی دیاں جنگاں نئیں لڑدے
゚viralfbreelsfypシ゚viral Part 6
یہ ہے وہ انقلاب جو لیبیا شام اور عراق میں آ چکا ہے، ایران میں آ رہا ہے اور پاکستان کی چوکھٹ پر دستک دے رہا ہے۔انقلاب لانے والے بھی دیکھ لیں کون ہیں اور کیا چاہتے ہیں اس تبدیلی سے۔غور سے دیکھیں اور اپنے بچوں کو بھی دکھائیں اور سمجھائیں کہ نچن آلیاں دے پت آذادی دیاں جنگاں نئیں لڑدے
゚viralfbreelsfypシ゚viral Part 4
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Alipur