PRCA Official
02/09/2023
09/05/2023
🎗️🎗️🎗️PRCA CRICKET🎗️🎗️🎗️
🎗️🎗️🎗️PRSL SEASON 6🎗️🎗️🎗️
🎗️🎗️🎗️🎗️FINAL🎗️🎗️🎗️🎗️🎗️
پنوار راجپوت کرکٹ ایسوسی اور پنوار راجپوت بلڈ بنک کے زیرِ اہتمام پنوار برادری کا سب سے بڑا اور پرانا ایونٹ پی آر ایس ایل سیزن 6 کے فائنل کا اہتمام علی رضا آباد علاقہ نواب صاحب الفتح نواز کرکٹ کلب میں سکندر الیون اور الفتح نواز کرکٹ کلب کے مابین کھیلا گیا۔سکندر الیون نے الفتح نواز کرکٹ کلب کو یہ مقابلہ ہرا کر پی آر ایس ایل سیزن 6 کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔فائنل میں اختتامی تقریب میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔مہمانِ خصوصی مرکزی صدر پنوار راجپوت متحدہ پاکستان رانا محمد ارشاد اختتام تقریب کی زینت بنے۔سیاسی و سماجی شخصیات اور مہمانِ خصوصی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اور پی آر سی اے کرکٹ کے تاریخی ایونٹ کو بھرپور سراہا اور خراجِ تحسین پیش کیا۔پی آر سی اے کرکٹ مینجمنٹ کیطرف سے مہمانانِ خصوصی کا بھرپور استقبال کیا گیا۔پی آر سی اے کرکٹ کی جانب سے چیمپئن بننے والی ٹیم کو ایک لاکھ روپے 100,000 اور رنر اپ ٹیم کو پچاس ہزار روپے 50,000 کی انعامی رقم سے نوازا گیا۔چئیرمین آف پی آر سی اے کرکٹ رانا محمد نواز اور انکی پوری ٹیم کو چھٹی بار پنوار برادری کا تاریخی ایونٹ کروانے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
پنوار_راجپوت_کرکٹ_ایسوسی_ایشن
🎗️🎗️🎗️PRCA CRICKET🎗️🎗️🎗️
🎗️🎗️🎗️PRSL SEASON 6🎗️🎗️🎗️
🎗️🎗️🎗️🎗️FINAL🎗️🎗️🎗️🎗️🎗️
🎗️🎗️🎗️رانا شوکت علی لیڈر🎗️🎗️🎗️
🎗️نائب صدر پنوار راجپوت متحدہ پاکستان🎗️
پنوار راجپوت کرکٹ ایسوسی اور پنوار راجپوت بلڈ بنک کے زیرِ اہتمام پنوار برادری کا سب سے بڑا اور پرانا ایونٹ پی آر ایس ایل سیزن 6 کے فائنل کا اہتمام علی رضا آباد علاقہ نواب صاحب الفتح نواز کرکٹ کلب میں سکندر الیون اور الفتح نواز کرکٹ کلب کے مابین کھیلا گیا۔سکندر الیون نے الفتح نواز کرکٹ کلب کو یہ مقابلہ ہرا کر پی آر ایس ایل سیزن 6 کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔فائنل میں اختتامی تقریب میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔مہمانِ خصوصی مرکزی صدر پنوار راجپوت متحدہ پاکستان رانا محمد ارشاد اختتام تقریب کی زینت بنے۔سیاسی و سماجی شخصیات اور مہمانِ خصوصی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اور پی آر سی اے کرکٹ کے تاریخی ایونٹ کو بھرپور سراہا اور خراجِ تحسین پیش کیا۔پی آر سی اے کرکٹ مینجمنٹ کیطرف سے مہمانانِ خصوصی کا بھرپور استقبال کیا گیا۔پی آر سی اے کرکٹ کی جانب سے چیمپئن بننے والی ٹیم کو ایک لاکھ روپے 100,000 اور رنر اپ ٹیم کو پچاس ہزار روپے 50,000 کی انعامی رقم سے نوازا گیا۔چئیرمین آف پی آر سی اے کرکٹ رانا محمد نواز اور انکی پوری ٹیم کو چھٹی بار پنوار برادری کا تاریخی ایونٹ کروانے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
پنوار_راجپوت_کرکٹ_ایسوسی_ایشن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Ali Razaabad
5400