Azmat E Rafta

Azmat E Rafta

Share

08/04/2026

ایران امریکہ جنگ دو ہفتوں کیلئے بند کردی گئی ایران کی 10 نکاتی شرائط جو امریکہ نے قبول کر لی ہیں:

امریکہ بنیادی طور پر درج ذیل کا پابند ہے:

1۔ عدم جارحیت

2ـ آبنائے ہرمز پر ایران کے کنٹرول کا تسلسل

3ـ افزودگی (یورینیم) کی قبولیت

4ـ تمام بنیادی پابندیوں کا خاتمہ

5ـ تمام ثانوی پابندیوں کا خاتمہ

6ـ سلامتی کونسل کی تمام قراردادوں کا خاتمہ

7ـ عالمی ادارہ برائے جوہری توانائی (IAEA) کے بورڈ آف گورنرز کی تمام قراردادوں کا خاتمہ

8ـ ایران کو ہرجانے کی ادائیگی

9ـ خطے سے امریکی جنگی افواج کا انخلا

10ـ ہر محاذ پر جنگ بندی، بشمول لبنان کی بہادر اسلامی مزاحمت کے خلاف

07/04/2026

⭕️ امریکہ اور اسرائیل کے لیے تشویشناک ٹویٹ 🇺🇲🇮🇱

🚩 روس کے وزیر دفاع نے لکھا:
جی ہاں، جو ہم کہہ رہے ہیں وہ درست ہے: ایران کے پاس ایک ایسا جارحانہ میزائل نظام موجود ہے جس کی مثال امریکہ کے پاس بھی نہیں۔ یہ جدید میزائل ہیں جنہیں اب تک استعمال نہیں کیا گیا۔ ایران کے پاس میزائلوں کا ایسا ذخیرہ ہے جو نہ صرف اسرائیل بلکہ پورے مشرقِ وسطیٰ کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ہم امریکہ اور اسرائیل سے کہتے ہیں کہ فوراً جنگ ختم کریں اور ایران کے خلاف اپنی فوجی کارروائی کی ناکامی کا اعلان کریں، ورنہ نقصانات اور حملے اچانک اور حیران کن ہوں گے۔ بس۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Karachi
770044