Islamic posts

Islamic posts

Share

31/12/2023

MashaAllah what a beautiful voice..

11/06/2023

آج سے 100 سال بعد
مثال کے طور پر 2123 میں ہم سب
اپنے رشتہ داروں اور
دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے
اور اجنبی ہمارے گھروں میں رہیں گے اور ہماری جائیداد غیر لوگوں کی ملکیت ہوں گی انہیں ہماری کچھ یاد بھی نہیں رہے گی ابھی بھی ہم میں سےکون اپنے دادا کے باپ کا سوچتا ہو گا .. ہم اپنی نسلوں کی یادمیں تاریخ کا حصہ بن جائیں گے، جبکہ لوگ ہمارے نام اورشکلیں بھول جائیں گے.سو سال میں کئی اندھیرے اور ٹھہراؤ آئیں گے اندازہ ہوگا کہ دنیا کتنی معمولی تھی، اور سب کچھ تب ہمیں
اور دوسرے سے زیادہ پا لینے ک خواب کتنے نادان اور خسارے
کی سوچ کے حامل تھے، اور ہم چاہیں گے کہ اگر ہم اپنی ساری زندگی نیکیاں سمیٹتے اور نیکیاں کرتے ہوئے گزاریں تو وہ موقع آج ھمارے پاس خوش قسمتی سے موجود ھے. جب تک ہم باقی ہیں۔ابھی زندگی باقی ہے
غور کریں اور بدلیں
اے اللہ ہمیں ہدایت دے.. اے اللہ ہمارا انجام اچھا کر. آمین 🤲

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Muscat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address


Al Seeb
Muscat
00000