Malik

Malik

Share

10/04/2026
28/03/2026

🚨 اہم خبر 🚨

عیسیٰ خیل ترگ، کلور شریف، سیلاب کالونی اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بعض مکانوں کو جزوی نقصان پہنچا ہے جبکہ شہری خوف و ہراس کے باعث کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اس نوعیت کا شدید زلزلہ انہوں نے اپنی زندگی میں پہلے کبھی محسوس نہیں کیا۔

تاحال متعلقہ اداروں کی جانب سے زلزلے کی نوعیت اور شدت کے بارے میں حتمی تصدیق سامنے نہیں آئی ہے، جبکہ بعض شہریوں کی جانب سے اسے دھماکے سے تشبیہ دی جا رہی ہے، جس کی تصدیق ابھی باقی ہے۔

مزید معلومات کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔

Want your practice to be the top-listed Law Practice in Ampang?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Kuala Lumpur
Ampang
52200